بھارتی حکومت عدنان سمیع کی بڑی خواہش پوری کرنے کو تیار
ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی حکومت عدنان سمیع کی بڑی خواہش پوری کرنے کو تیار، ٹائمزآف انڈیا کے مطابق بھارتی اٹارنی جنرل اور یونین ہوم منسٹری نے عدنان کی ا±س درخواست کی توثیق کر دی ہے جس میں انھوں نے پاکستانی شہریت چھوڑ کر مستقل بنیادوں پر بھارتی شہریت اپنانے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس سے پہلے اگست میں… Continue 23reading بھارتی حکومت عدنان سمیع کی بڑی خواہش پوری کرنے کو تیار





































