ممبئی (نیوز ڈیسک) فلم رکی بہل سے کریئر کا آغاز کرنیوالی بھارتی ادارکارہ پری نیتی چوپڑا نے اپنے سپنوں کے شہزادے کے لیے تین شرائط رکھ دی ہیں ۔ بھارتی رپورٹس کے مطابق پری نیتی چوپڑا کا کہنا ہے کہ ان کے سپنوں کے شہزادے میں تین خوبیاں ہونی چاہیئں ، پہلی وہ اچھا مذاق کرنا چانتا ہو ، دوسری وہ کسی کام کیلئے انہیں روکے ٹوکے نہیں اور تیسری وہ اچھی خوشبو لگا تا ہو ۔ اگر کسی میں یہ خوبیاں نہیں تو اس کا ان کی زندگی میں آنے کا کوئی امکان نہیں ہے ۔
میرے ہمسفر میں 3 خوبیاں ہونی چاہئیں
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
60 منٹ میں کینسر ختم” پاکستان میں پہلی بار جدید طریقہ علاج کا آغاز
-
سعودیہ راتوں رات ایٹمی طاقت بن گیا ،پاکستان سے دفاعی معاہدے پر بھارتی اداکار بھی ...
-
بھارت کا ایک اور ڈرامہ، پاکستانی ٹیم کو نئے تنازع میں ملوث کرنے کی کوشش
-
مون سون اختتام پذیر، ملک میں گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی
-
کراچی میں پڑوسی کی دو کم عمر بچوں سے متعدد بار بدفعلی
-
پاکستان اور چین نے گدھوں کی برآمد کے ضوابط جاری کر دیے
-
ڈیٹا محفوظ بنانے کی قانون سازی روکنے کیلئے پاکستان پر بیرونی دباؤ کا انکشاف
-
افغانستان سے پاکستان میں دہشتگرد حملہ سعودی عرب پر بھی حملہ تصور کیا جائے گا،رانا ...
-
پاکستانی شہریوں کو تاجکستان کا ویزا آن ارائیول کی سہولت ملنے کا امکان
-
30سال سے انجن آئل پینے والے شخص کی ویڈیو وائرل
-
افسران کے لئے الیکٹرک گاڑیاں خریدنے کا کام شروع
-
بیوی نے ناجائزتعلقات میں رکاوٹ بننے پر خاوند کو آشناکیساتھ مل کر قتل کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
60 منٹ میں کینسر ختم” پاکستان میں پہلی بار جدید طریقہ علاج کا آغاز
-
سعودیہ راتوں رات ایٹمی طاقت بن گیا ،پاکستان سے دفاعی معاہدے پر بھارتی اداکار بھی بول پڑے
-
بھارت کا ایک اور ڈرامہ، پاکستانی ٹیم کو نئے تنازع میں ملوث کرنے کی کوشش
-
مون سون اختتام پذیر، ملک میں گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی
-
کراچی میں پڑوسی کی دو کم عمر بچوں سے متعدد بار بدفعلی
-
پاکستان اور چین نے گدھوں کی برآمد کے ضوابط جاری کر دیے
-
ڈیٹا محفوظ بنانے کی قانون سازی روکنے کیلئے پاکستان پر بیرونی دباؤ کا انکشاف
-
افغانستان سے پاکستان میں دہشتگرد حملہ سعودی عرب پر بھی حملہ تصور کیا جائے گا،رانا ثناء اللہ