اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

بالی ووڈ میں شادی شدہ اداکاراﺅں کے بارے بے حسی کا احساس کم ہوگیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

بالی ووڈ میں شادی شدہ اداکاراﺅں کے بارے بے حسی کا احساس کم ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک )ایک عشرے پہلے کا وقت ہوتا تو، شاید انھیں ہیرو یا ہیروئینوں کی ماں کے کردار ملتے۔ لیکن آج ایسی عمر رسیدہ اداکاراو¿ں کو ہیروئن کا کردار مل رہا ہے۔فلم کے کاروبار پر نظر رکھنے والے لوگ ایشوریہ رائے بچن کی فلم’ ’جذبہ“ کے باکس آفس کلیکشن کا حساب کتاب کر رہے ہیں… Continue 23reading بالی ووڈ میں شادی شدہ اداکاراﺅں کے بارے بے حسی کا احساس کم ہوگیا

میرے ہمسفر میں 3 خوبیاں ہونی چاہئیں

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

میرے ہمسفر میں 3 خوبیاں ہونی چاہئیں

ممبئی (نیوز ڈیسک) فلم رکی بہل سے کریئر کا آغاز کرنیوالی بھارتی ادارکارہ پری نیتی چوپڑا نے اپنے سپنوں کے شہزادے کے لیے تین شرائط رکھ دی ہیں ۔ بھارتی رپورٹس کے مطابق پری نیتی چوپڑا کا کہنا ہے کہ ان کے سپنوں کے شہزادے میں تین خوبیاں ہونی چاہیئں ، پہلی وہ اچھا مذاق… Continue 23reading میرے ہمسفر میں 3 خوبیاں ہونی چاہئیں

حکومت کابھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی لگانے کافیصلہ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

حکومت کابھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی لگانے کافیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) حکومت پاکستان نے بھارت میں انتہا پسندی کی لہر اور بھارتی حکومت کے منفی رویے کے پیش نظر پاکستان بھرمیں بھارتی فلموں کی نمائش پر محدود عرصے کیلئے پابندی عائدکرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اس ضمن میں حکمت عملی طے کرلی گئی ہے۔پاکستان میں بھارتی… Continue 23reading حکومت کابھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی لگانے کافیصلہ

پاکستانیوں نے بالی ووڈ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

پاکستانیوں نے بالی ووڈ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

ممبئی /لاہور(نیوزڈیسک) انتہا پسند ہندو ¿وں کی جماعت شیوسینا کے بھارت میں پاکستانیوں اورمسلمانوں کوتشددکا نشانہ بنانے اورمودی سرکارکے آشیرباد پرشدید احتجاج کرنے کے باعث بالی ووڈ کو بھاری مالی نقصان کے امکانات واضح ہونے لگے ہیں۔ایک طرف بالی ووڈ فلموں کی کامیابی میں اہم کردارنبھانے والے پاکستانی گلوکاروں راحت فتح علی خاں، عاطف اسلم… Continue 23reading پاکستانیوں نے بالی ووڈ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

پاکستانیوں نے بالی ووڈ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

پاکستانیوں نے بالی ووڈ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

ممبئی /لاہور(نیوزڈیسک) انتہا پسند ہندو وں کی جماعت شیوسینا کے بھارت میں پاکستانیوں اورمسلمانوں کوتشددکا نشانہ بنانے اورمودی سرکارکے آشیرباد پرشدید احتجاج کرنے کے باعث بالی ووڈ کو بھاری مالی نقصان کے امکانات واضح ہونے لگے ہیں۔ایک طرف بالی ووڈ فلموں کی کامیابی میں اہم کردارنبھانے والے پاکستانی گلوکاروں راحت فتح علی خاں، عاطف اسلم… Continue 23reading پاکستانیوں نے بالی ووڈ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

ہریتک روشن کی ہیروئن نہیں ہوں ، دیپکاپڈکون کا صاف انکار

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

ہریتک روشن کی ہیروئن نہیں ہوں ، دیپکاپڈکون کا صاف انکار

ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ کی ”عاشقی “ سیریز کی نئی آنے والی فلم ”عاشقی3“ کے بارے میں کہا جا رہا تھا کہ اس میں معروف اداکارہدیپکا پڈکون یونانی دیوتا ہریتک روشن کی ہیروئن بنیں گی۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ دیپکا سے جب اس بارے میں پوچھا گیا تو انکا کہنا تھا کہ و… Continue 23reading ہریتک روشن کی ہیروئن نہیں ہوں ، دیپکاپڈکون کا صاف انکار

عائشہ عمر کی سوات آپریشن پر فلم ”یلغار“ کی پوسٹ پروڈکشن شروع

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

عائشہ عمر کی سوات آپریشن پر فلم ”یلغار“ کی پوسٹ پروڈکشن شروع

لاہور(نیوزڈیسک)اداکارہ وماڈل عائشہ عمر کی فلم ”یلغار“ کی پوسٹ پروڈکشن آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔ سوات آپریشن پر بنائی جانے والی اس فلم میں اداکار شان، ہمایوں سعید، عدنان صدیقی، ایوب کھوسو، اشعر عظیم، آرمینا خان جب کہ پروڈیوسر ڈائریکٹر حسن رانا بھی اہم کردار کر رہے ہیں۔اداکارہ کی سال رواں میں ”کراچی سے… Continue 23reading عائشہ عمر کی سوات آپریشن پر فلم ”یلغار“ کی پوسٹ پروڈکشن شروع

ہالی وڈفلم’ راک دی قصبہ‘ کا نیو یارک میں رنگا رنگ پریمیئر

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

ہالی وڈفلم’ راک دی قصبہ‘ کا نیو یارک میں رنگا رنگ پریمیئر

نیویارک (نیوز ڈیسک)ہالی وڈ کے نامور اداکار بِل مرے اور بروس وِلز کی کامیڈی اور طنزو مزاح سے بھرپور نئی ڈرامہ فلم “راک دی قصبہ ” کا نیو یارک میں ر نگا رنگ پریمیئر ہوا، جس میں فلمی ستاروں نے شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگا دئیے۔ابیری لیون سن کی ہدایتکاری میں بننے… Continue 23reading ہالی وڈفلم’ راک دی قصبہ‘ کا نیو یارک میں رنگا رنگ پریمیئر

شیو سینا کی غنڈہ گردی پر بالی ووڈفنکاروں نے ہونٹ سی لیے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015

شیو سینا کی غنڈہ گردی پر بالی ووڈفنکاروں نے ہونٹ سی لیے

لاہور(نیوز ڈیسک) بھارت میں شیوسینا کی کھلم کھلا غنڈہ گردی پرپاکستان اوربھارت کے تعلقات کوبہترکرنے کے ” راگ “ آلاپنے والے بالی وڈ اسٹارز نے اپنی رائے کے اظہارکی بجائے زبان بندکرلی ہے۔دنیا بھرکے مسائل پربڑھ چڑھ کرسوشل میڈیا پرڈائیلاگ مارنے والے بھارتی فنکاروں کی اکثریت ویسے توفلموں میں ناانصافی کے خلاف خوب آواز بلند… Continue 23reading شیو سینا کی غنڈہ گردی پر بالی ووڈفنکاروں نے ہونٹ سی لیے

Page 687 of 969
1 678 679 680 681 682 683 684 685 686 687 688 689 690 691 692 693 694 695 696 969