سلمان اور شاہ رخ کی دوستی رنگ لے آئی‘فلم کا ٹریلر ایک ساتھ ریلیز ہوگا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بولی وڈ اداکار سلمان خان اور شاہ رخ کی بڑھتی ہوئی دوستی کی خبریں آج کل میڈیا میں گردش کر رہی ہیں اور اب دونوں اداکاروں کی فلم کا ٹریلر ایک ساتھ ریلیز کیا جائے گا۔این ڈی ٹی وی کے مطابق اس دیوالی پر شاہ رخ خان کی فلم ’دل والے‘… Continue 23reading سلمان اور شاہ رخ کی دوستی رنگ لے آئی‘فلم کا ٹریلر ایک ساتھ ریلیز ہوگا







































