اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

عالیہ بھٹ اور شاہد کپور بگ با س کے گھر پہنچ گئے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی ووڈ ڈانس گرو شاہد کپور اور معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ اپنی نئی آنے والی رومانس سے بھرپور کامیڈی فلم ”شاندار “ کی پر موشن کیلئے بگ باس کے گھر جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق دونوں اداکار سپر سٹار سلمان خان کے رئیلٹی شو ”بگ باس 9“ کا حصہ بننے پر بے حد پر جوش ہیں۔ اداکار شاہد کپور اس سے قبل بھی بگ باس کے گھر داخل ہو چکے ہیں ، جبکہ عالیہ بھٹ پہلی مرتبہ بگ باس کے گھر جائیں گی۔ رپورٹ کے مطابق عالیہ بھٹ اور شاہد کپور کی بگ باس کے گھر انٹری ہفتے شب نشر کی جانے ”بگ باس9“ کی قسط میں ہو گی۔اداکار شاہد کپور کی طرف سے حال ہی میں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ وہ بولی ووڈبھائی کے ساتھ شاندار وقت بتانے کیلئے بے تاب ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…