پیر‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2024 

میرے لئے فلموں میں واپسی سے زیادہ بچوں کی تربیت اہم ہے، کرشمہ کپور

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور کا کہنا ہے کہ ان کے بچے ان کے لیے اولین ترجیح ہیں تاہم فلموں میں واپسی کا ابھی ارادہ نہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق متعدد کامیاب فلموں میں بہترین اداکاری کرنے والی معروف اداکارہ کرشمہ کپورکا کہنا ہے کہ انہوں نے فلم نگری میں واپسی کا کوئی ارادہ تاحال نہیں کیا ہے، ان کے بچے ابھی چھوٹے ہیں اوروہ ان کی اولین ترجیح بھی ہیں، جب بہترلگے گا تو فلموں میں واپسی ضرورکریں گی۔کرشمہ کپورنے کہا کہ کہ انہوں نے فلم انڈسٹری میں تبدیل ہوتے رجحان کو بہت قریب سے دیکھا ہے،انہیں ان فلموں میں کام کر نے کے بھی متعدد مواقع ملے ہیں جو کہ بالکل خواتین پرمبنی ہوتی ہیں جیسا کہ ا?ج کل اداکارائیں بھی کررہی ہیں۔واضح ر ہے کہ اداکارہ نے فلم انڈسٹری کو متعدد کامیاب فلمیں دی ہیں تاہم انہوں نے اپنی فلمی سفر کا ?غاز 1991 میں فلم “پریم قیدی” سے کیا تھا۔



کالم



کام یاب اور کم کام یاب


’’انسان ناکام ہونے پر شرمندہ نہیں ہوتے ٹرائی…

سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی

میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…