منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ کی ڈان تھری سے پر یا نکاآوٹ کترینہ ان

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ گلوکار،پروڈیوسر ،اداکار اورہدایت کارفرحان اختر کی کامیاب فلم ڈان کے تیسرے حصے ڈان تھری کی تیاری زور وشور سے کی جا رہی ہیں جس کی کاسٹ کے بارے میں بھی خبریں آرہی ہیں۔خبریہ ہے کہ ڈان تھری میں ڈان شاہ رخ کی جنگلی بلی پر یانکا چو پڑا کی جگہ با لی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف کو کاسٹ کیا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں اسکرپٹ میں تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ کترینہ سے با ت چیت بھی کی جا رہی ہے۔ڈان ون اور ٹو میں سپر اسٹار شاہ رخ خان کے مدِ مقابل پر یانکا چوپڑا نے ہیروئن کا کر دار ادا کیا تھا تاہم ڈان تھری میں ان کی جگہ بنتی دکھائی نہیں دے رہی۔فلم کی پروڈکشن اس خبر کے بارے میں ابھی خامو ش ہے تاہم ذرائع کے مطابق دوسری جا نب کترینہ کیف سے با ت چیت بھی ہو رہی ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…