اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

سلمان اور شاہ رخ کی دوستی رنگ لے آئی‘فلم کا ٹریلر ایک ساتھ ریلیز ہوگا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بولی وڈ اداکار سلمان خان اور شاہ رخ کی بڑھتی ہوئی دوستی کی خبریں آج کل میڈیا میں گردش کر رہی ہیں اور اب دونوں اداکاروں کی فلم کا ٹریلر ایک ساتھ ریلیز کیا جائے گا۔این ڈی ٹی وی کے مطابق اس دیوالی پر شاہ رخ خان کی فلم ’دل والے‘ کا پہلا ٹریلر سلمان خان کی فلم ’پریم رتن دھان پایو‘ کے ساتھ ملا کر دیکھا جائے گا۔11 نومبر کو ریلیز ہونے والی فلم ’پریم رتن دھان پایو‘ میں سلمان خان کے ہمراہ انوپم کھیر اور سونم کپور اہم کردار میں نظر آئیں گے-جبکہ شاہ رخ خان کی فلم ’دل والے‘ میں کاجول، ورن دھون اور کریتی سنن اہم کردار ادا کریں گے اور یہ18 دسمبر کو ریلیز ہوگی۔یاد رہے کہ اس سے قبل شاہ رخ خان نے بھی سلمان خان کی فلم ’بجرنگی بھائی جان‘ کی پہلی جھلک اپنے ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر سب سے پہلے شئیر کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…