ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

بھارتی پروڈیوسر کا عمران خان کی زندگی پرفلم بنانے کا فیصلہ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی پروڈیوسر کا عمران خان کی زندگی پرفلم بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر راکیش اوپدھیا سابق پاکستانی کرکٹر اور معروف سیاستدان عمران خان کی زندگی پر فلم بنائیں گے۔بالی ووڈ کی شہرہ آفاق فلم کھلاڑی 786 ، دی شوقین اور سردار جی فلم کے پروڈیوسر راکیش اوپدھیا ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں . بھارتی پروڈیوسر سابق پاکستانی کرکٹر اور… Continue 23reading بھارتی پروڈیوسر کا عمران خان کی زندگی پرفلم بنانے کا فیصلہ

میرا کی لاٹری کھل گئی،ھنگو کے امیربگٹی کا فراخدلانہ اعلان

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

میرا کی لاٹری کھل گئی،ھنگو کے امیربگٹی کا فراخدلانہ اعلان

ھنگو(نیوزڈیسک)ھنگو کے ویلج ناظم خان آمیربگٹی نے اداکارہ میرا کو ھنگو میں ہسپتال کے لیے زمین دینے کا اعلان کر دیا۔ادا کارہ میرا ھنگو میں ہسپتال بنائیں،زمین میں فراہم کروں گا،خیراتی ہسپتالوں کی لاہور اور اسلام آباد کو نہیں بلکہ ھنگو جیسے پسماندہ علاقوں کے عوام کو ضرورت ہے۔فلمسٹار میرا جی ھنگو ائیں۔میں نہ صرف… Continue 23reading میرا کی لاٹری کھل گئی،ھنگو کے امیربگٹی کا فراخدلانہ اعلان

مروہ کے ”سر نیم“ کا درست تلفظ کیا ہے؟

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

مروہ کے ”سر نیم“ کا درست تلفظ کیا ہے؟

کراچی(نیوزڈ یسک ) معروف پاکستانی اداکارہ مروہ کے سرنیم کے درست تلفظ کے راز سے پردہ اٹھ گیا۔ مروہ نے ایکسپریس ٹریبیون سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب وہ چھوٹی تھیں تو سکول میں ان کی بہت سی دوستوں کے سر نیم حسین تھے مگر وہ اپنا نام سب سے انوکھا دیکھنا چاہتی تھیں۔… Continue 23reading مروہ کے ”سر نیم“ کا درست تلفظ کیا ہے؟

فواد خان اور ماہرہ خان کو بھی ہندو انتہا پسند قبول نہیں کرینگے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

فواد خان اور ماہرہ خان کو بھی ہندو انتہا پسند قبول نہیں کرینگے

لاہور (نیوز ڈیسک ) بھارت میں انتہا پسند ہندو تنظیم شیوسینا نے شہریار خان اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر کی ملاقات کے مقام پر دھاوا بول دیا جس کی وجہ سے یہ ملاقات ہی منسوخ کرنا پڑ گئی جب کہ جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان میچوں کی امپائرنگ کرنے والے پاکستانی امپائر علیم… Continue 23reading فواد خان اور ماہرہ خان کو بھی ہندو انتہا پسند قبول نہیں کرینگے

ودیا بالن نے چھ سال بعد آخرکار ٹویٹر اکاﺅنٹ کی تصدیق کرا ہی لی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

ودیا بالن نے چھ سال بعد آخرکار ٹویٹر اکاﺅنٹ کی تصدیق کرا ہی لی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ انھوں نے چھ سال قبل مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹرپر ایک اکاﺅنٹ بنایا تھا۔ رپورٹ کے مطابق اداکارہ کے نام سے کئی لوگ ٹویٹر اکاﺅنٹ چلا رہے تھے۔ جبکہ اداکارہ کا اپنا اکاﺅنٹ گزشتہ چھ سال سے بغیر تصدیق… Continue 23reading ودیا بالن نے چھ سال بعد آخرکار ٹویٹر اکاﺅنٹ کی تصدیق کرا ہی لی

بجراﺅ مستانی کیریئر کی مشکل ترین فلم ہے: دیپکا پڈکون

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

بجراﺅ مستانی کیریئر کی مشکل ترین فلم ہے: دیپکا پڈکون

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ دیپکا پڈکون کا کہنا ہے کہ انکی نئی آنے والی فلم ”بجراﺅ مستانی“ انکے اب تک کے کیریئر کی مشکل ترین فلم ہے۔اداکارہ نے فلم کے پہلے گانے ”دیوانی مستانی“ کی لانچ تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس فلم نے انھیں… Continue 23reading بجراﺅ مستانی کیریئر کی مشکل ترین فلم ہے: دیپکا پڈکون

شاہد کپور اور عالیہ بھٹ کی فلم ”شاندار‘22اکتوبر کو ریلیز ہو گی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

شاہد کپور اور عالیہ بھٹ کی فلم ”شاندار‘22اکتوبر کو ریلیز ہو گی

ممبئی (نیوز ڈیسک )شاہد کپور اور عالیہ بھٹ کی نئی فلم شاندار کا ایک اور چٹ پٹا سا گانا جاری کردیا گیا ہے۔دلہنیا کو لینے پہنچے ہیں سسرال اور ناچ ناچ کر ہورہے ہیں بے حال ،ادھر عالیہ بھٹ بھی نہیں ان سے کم جو لگا رہی ہیں جھٹ پٹ جانے کے لیے پورا دم،خود… Continue 23reading شاہد کپور اور عالیہ بھٹ کی فلم ”شاندار‘22اکتوبر کو ریلیز ہو گی

سنی دیول نے زندگی کی 58 بہاریں دیکھ لیں

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

سنی دیول نے زندگی کی 58 بہاریں دیکھ لیں

ممبئی(نیوز ڈیسک )بالی وڈ فلم انڈسٹری میں ایکشن فلموں سے شہر ت حا صل کر نے والے اداکار سنی دیول نے زندگی کی58 بہاریں دیکھ لیں۔19اکتوبر1957 ءکو پیدا ہونے والے سنی دیول نے 1983 ءمیںفلم ” بے تاب “ سے اپنے کیرئر کا آغاز کیا ۔ اس فلم میں ان کی ہیروئن امریتا سنگھ تھیں۔اس… Continue 23reading سنی دیول نے زندگی کی 58 بہاریں دیکھ لیں

سلمان اور سٹیلون یش راج فلمز کی ”سلطان‘ ‘میں نظر آ سکتے ہیں

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

سلمان اور سٹیلون یش راج فلمز کی ”سلطان‘ ‘میں نظر آ سکتے ہیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک )کچھ ہفتے قبل بولی وڈ سٹار سلمان خان اور ہولی وڈ کے سلوسٹر سٹیلون کے درمیان ٹوئٹر پر ہوئی گفتگو نے سرخیاں بنائی تھیں۔سلمان نے سٹیلون کو بتایا تھا کہ وہ ان کے بہت بڑے فین ہیں جس کے بعد قیاس آرئیاں ہوئیں کہ دونوں اداکار ایک ساتھ فلم کریں گے۔تاہم، اب… Continue 23reading سلمان اور سٹیلون یش راج فلمز کی ”سلطان‘ ‘میں نظر آ سکتے ہیں

1 685 686 687 688 689 690 691 692 693 694 695 970