اتوار‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2026 

بھارتی پروڈیوسر کا عمران خان کی زندگی پرفلم بنانے کا فیصلہ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر راکیش اوپدھیا سابق پاکستانی کرکٹر اور معروف سیاستدان عمران خان کی زندگی پر فلم بنائیں گے۔بالی ووڈ کی شہرہ آفاق فلم کھلاڑی 786 ، دی شوقین اور سردار جی فلم کے پروڈیوسر راکیش اوپدھیا ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں . بھارتی پروڈیوسر سابق پاکستانی کرکٹر اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زندگی پر فلم بنائیں گے۔بھارتی پروڈیوسر نے بنی گالہ میں تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ ریحام خان سے ملاقات میں فلم بنانے کی اجازت لی جس کے بعد فلم کی شوٹنگ کا جلد ہی آغاز کردیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…