ممبئی (نیوز ڈیسک )شاہد کپور اور عالیہ بھٹ کی نئی فلم شاندار کا ایک اور چٹ پٹا سا گانا جاری کردیا گیا ہے۔دلہنیا کو لینے پہنچے ہیں سسرال اور ناچ ناچ کر ہورہے ہیں بے حال ،ادھر عالیہ بھٹ بھی نہیں ان سے کم جو لگا رہی ہیں جھٹ پٹ جانے کے لیے پورا دم،خود تو ناچے ہی ناچے ساتھ ساتھ سب کو نچا گئے۔شاندار کے اس گیت میں احمقانہ حرکتیں تو ہیں ہی ساتھ ساتھ اس کا اینی میشن ورک بھی اعلیٰ ہے۔شاندار کی ہوگی کیا کہانی، یہ جاننے کے لیے پرستاروں کو22 اکتوبر تک انتظارکرنا ہوگا۔
شاہد کپور اور عالیہ بھٹ کی فلم ”شاندار‘22اکتوبر کو ریلیز ہو گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا



















































