کرینہ کپور نے پاکستانی فلم میں کام کر نے کی حامی بھرلی
ممبئی (نیوزڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور ہیروئن کرینہ کپور نے پاکستانی ڈائریکٹر شعیب منصور کی آئندہ فلم میں کام کر نے کی حامی بھرلی ہے اور توقع ہے کہ ان دونوں کی آئندہ ہفتے دوبئی میں ملاقات ہوگی جس میں شعیب منصور کرینہ کپور کو اپنی فلم کی کہانی سے آگاہ کرینگے اور اس موقع… Continue 23reading کرینہ کپور نے پاکستانی فلم میں کام کر نے کی حامی بھرلی