اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

عالیہ بھٹ اور شاہد کپور کی نئی فلم”شاندار“(کل)سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) عالیہ بھٹ اور شاہد کپور کی نئی فلم”شاندار“(کل)سینما گھروں کی زینت بنے گی‘ فلم کے گانے”رائتا پھیل گیا“کے نئے ورژن کی ویڈیوگزشتہ روز ریلیز کر دی گئی تھی۔بالی وڈاداکارہ عالیہ بھٹ اور شاہد کپور کی نئی رومانٹک کامیڈی فلم شاندارکے گانے ”رائتا پھیل گیا“کے نئے ورژن کی ویڈیو مداحوں کیلئے ریلیز کر دی گئی ہے۔ وکاس بہل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں مرکزی کردار عالیہ بھٹ اور شاہد کپور نبھا رہے ہیں جبکہ دیگر فنکاروں میں پنکج کپور،سنجے کپور،کرن جوہر اور سنہا کپور سمیت دیگرشامل ہیں۔انوراگ کشیپ اور کرن جوہر کی مشترکہ پروڈیوس کردہ مزاح سے بھرپور یہ فلم 22اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…