ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

ہریتک روشن کی ہیروئن نہیں ہوں ، دیپکاپڈکون کا صاف انکار

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ کی ”عاشقی “ سیریز کی نئی آنے والی فلم ”عاشقی3“ کے بارے میں کہا جا رہا تھا کہ اس میں معروف اداکارہدیپکا پڈکون یونانی دیوتا ہریتک روشن کی ہیروئن بنیں گی۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ دیپکا سے جب اس بارے میں پوچھا گیا تو انکا کہنا تھا کہ و ہ ”عاشقی3“ میں ہریتک روشن کے مقابل ہیروئن کا کرداد ادا نہیں کر رہی ہیں۔29سالہ اداکارہ کا کہنا تھا کہ انکی نئی آنے والی فلموں میں صرف دو فلمیں ”تماشا“اور ”بجرآ مستانی“ شامل ہیں۔اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ ابھی وہ عاشقی3کا سکرپٹ پڑھ رہی ہیں۔ تاہم ابھی انھوں نے فلم کرنے یا انکار کرنے کے بارے میں سوچا نہیں ہے۔اب یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا اداکارہ عاشقی سیریز کا حصہ بننا پسند کریں گی یا نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…