منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ سنی لیون فلم ’مستی زادے‘ میں پہلی مرتبہ ڈبل رول ادا کر رہی ہیں

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون بھارت میں مجھے بے باک اداکارہ کے طور پر دیکھا جاتا ہے لیکن حقیقت میں میں ایک احمق ہوں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں سنی لیون کا کہنا تھا کہ وہ اپنی نئی آنے والی فلم ’مستی زادے‘ میں پہلی مرتبہ ڈبل رول ادا کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی نئی آنے والی فلم میں خوبرو لیلیٰ اور احمق للی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔سنی لیون کا کہنا تھا کہ بھارت میں انھیں ایک بے باک اداکارہ کے طور پر دیکھا جاتا ہے لیکن حقیقت میں یہ احمقانہ پن ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مستی زادے میں للی کا کردار ان کی شخصیت سے ملتا جلتا اور دل کے بہت قریب ہے۔واضح رہے کہ بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون کی فلم کو رواں برس مئی میں ریلیز ہونا تھا تاہم سینسر بورڈ سے اجازت نہ ملنے کے بعد پہلے اس کی ریلیز کی تاریخ13 اگست رکھی گئی اور اب فلم دسمبر میں سینما گھروں کی زینت بننے کا امکان ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…