پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

قدرت کے کاموں میں مداخلت پاکستانی اداکاراﺅں کو مہنگی پڑگئی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )قدرت کے کاموں میں مداخلت پاکستانی اداکاراﺅں کو مہنگی پڑگئی‘ رب کے کاموں میں مداخلت سے کسی کو کبھی تسکین نہیں ملی اور ایسا ہی ہوا کچھ پاکستانی اداکاراﺅں کے ساتھ جنہوں نے اپنی خوبصورتی میں اضافے کیلئے سرجری کا سہارا لیا لیکن اللہ کی کرنی ایسی ہوئی کہ وہ پہلے حسن سے بھی محروم ہو گئیں-ان پاکستانی اداکاراو¿ں میں ایک فضا علی ہیں جنہوں نے سرجری کے ذریعے اپنے چہرے کو درست کروانے کی کوشش کی اور پہلے حال سے بھی گئیں۔ سارہ لورین نے بھی کچھ ایسا ہی کیا اور سرجری کے بعد ان کی قدرتی خوبصورتی ختم ہوگئی۔ سعدیہ امام کو بھی چہرے کی پلاسٹک سرجری کروانے کی سوجی اور وہ اپنی شکل ہی بگاڑ بیٹھی، جس کے ساتھ ہی ان کا کیریئر بھی ختم ہوگیا۔آمنہ حق نے بھی پلاسٹک سرجری کروائی جو ان کے لیے دلی صدمے کا باعث بنی اوران کے کیریئر میں تیزی کے آنے والا عروج آن کی آن میں غارت ہو گیا۔نادیہ حسین نے بھی سرجری کے بعد اپنے چہرے کی تمام تر خوبصورتی اور رعنائی گنوا دی اور اپنے کیریئر سے بھی ہاتھ دھو بیٹھیں۔سدرہ بتول نے بھی پلاسٹک سرجری کروائی لیکن ان کے چہرے میں آنے والے بگاڑ کو دیکھ کر لگتا ہے کہ انھوں نے یہ سرجری ہیروئن نہیں بلکہ ولن بننے کے لیے کروائی تھی۔صدف کنول نے اپنے چہرے پر بہت زیادہ تجربات کیے اور اپنی ناک، ہونٹوں، گالوں اور بھنوں کی ایک ساتھ سرجری کروا ڈالی۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…