کراچی(نیوزڈیسک)معروف پاکستانی گلوکار فخر عالم نے خود طیارہ اڑا کر دنیا کے گرد چکر لگانے کا اعلان کردیا۔ فخر عالم کا کہنا ہے کہ سفر کا مقصد پاکستان کا نام روشن کرنا ہے اور پاکستانیوں کا پیغام دنیا پر پہچانا ہے۔کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب میں معروف گلوکار کا کہنا تھا کہ وہ یہ کارنامہ 100 گھنٹے سے بھی کم ہوا بازی کے تجربے کے ساتھ انجام دینگے، فخر عالم کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں نے دہشتگردی کیخلاف لازوال قربانیاں دی ہیں۔ فخر عالم سفر کا آغاز امریکا کے شہر اورلنڈو سے کریں گے، 30 ہزار ناٹیکل مائلز پر مشتمل یہ سفر 55 دن پر محیط ہوگا۔
معروف پاکستانی گلوکار فخرعالم کا دنیا کے گرد چکر لگانے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کے لیے واحد آپشن
-
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ
-
پنجاب حکومت نے سکولز دوبارہ کھولنے سے پہلے نئی ہدایات جاری کردیں
-
پیٹرولیم مصنوعات کے بارےوزیراعظم کا اہم اعلان
-
پاکستان میں سستی الیکٹرک گاڑیوں (EV) کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، CSMنے JMEV EV3 کی قیمتوں کا اعلا...
-
روس کا یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی بند کرنے کا اعلان
-
صدر ٹرمپ کے سعودی ولی عہد کے بارے میں نازیبا اور سخت ریمارکس،ویڈیو بھی سامنے آ گئی
-
آئی پی ایل کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی کو بورڈ نے این او سی جاری نہیں کیا
-
سابق کپتان پر الزامات، احمد شہزاد مشکل میں پڑ گئے
-
ایران کے میزائل حملے، 500امریکی فوجی ہلاک ، ایک ایف- 16طیارہ تباہ ہوگیا،ایران کا دعوی
-
مسافروں کیلیے خوشخبری! سعودی عرب سے پاکستان کیلیے پروازوں کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کاامکان
-
کیوبا اگلا ہدف ہے ،ٹرمپ کے بیان سے عالمی سیاست میں ہلچل، کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ
-
حملوں میں اب تک کتنےپاکستانی شہید اور زخمی ہوئے؟ متحدہ عرب امارات نے اعدادوشمار جا ری کر دیے



















































