اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

ہندو انتہا پسندوں نے شاہ رخ خان کو بھی نہ بخشا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارت کی ایک انتہا پسند ہندو تنظیم وشوا ہندو پریشد کی رہنما سادھوی پراچی نے شاہ رخ خان کو پاکستانی ایجنٹ قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ شاہ رخ خان نے بھارت میں بڑھتے ہوئے عدم برداشت کے رویے پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔ سادھوی پراچی نے شاہ رخ خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ شاہ رخ خان پر بغاوت کا مقدمہ چلایا جانا چاہئے اور انہیں پاکستان بھیج دینا چاہئے۔ واضح رہے کہ بھارت میں بڑھتے ہوئے عدم برداشت کے رویے کی وجہ سے پچاس سے زائد ادیبوںنے اپنے ایوارڈ واپس کر دیئے ہیں اور شاہ رخ خان نے بھی اپنی پچاسویں سالگرہ پر کہا تھا کہ وہ بھی اپنا پدما شری ایوارڈ واپس کرنے کے لئے تیار ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…