پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

میری بیٹی اداکاری کے میدان میں آنا چاہتی ہے‘ شاہ رخ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) شاہ رخ خان اور کاجول کی جوڑی تو سب کی پسندیدہ ہے ہی لیکن خود شاہ رخ کو بھی کاجول بہت پسند ہیں، یہی وجہ ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی بیٹی سہانا کاجول کے نقش قدم پر چلے اور ان سے سیکھے۔ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق حال ہی میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ اگرچہ ان کے بچے آریان، سہانا اور ابرام ابھی چھوٹے ہیں اور اپنے کیریئر کے امکانات پر غور نہیں کر سکتے تاہم ان کی بیٹی سہانا اداکاری کے میدان میں آنا چاہتی ہیں اور اکثر اپنے اسکول میں مختلف ڈراموں میں حصہ بھی لیتی ہیں تاہم اگر سہانا کے لیے کسی رول ماڈل کا انتخاب کرنا ہو تو شاہ رخ کی خواہش ہے کہ ان کی بیٹی کاجول کے نقشِ قدم پر چلے، کیوں کہ ان کے خیال میں کاجول ایک ایماندار اداکارہ ہیں اور یہ ان کی بیٹی کے لیے ایک عظیم معیار ہوگا کہ وہ ان جیسی بنے۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…