اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کی جنوبی افریقی بیٹسمین ڈیوڈ ملر سے قربت بڑھ گئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کی جنوبی افریقی بیٹسمین ڈیوڈ ملر سے قربت بڑھ گئی۔ وانکھیڈے اسٹیڈیم ممبئی میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین پانچویں ون ڈے کے موقع پر دونوں نے مقامی ریسٹورنٹ میں ایک ساتھ رات کا کھانا تناول کیا۔ پریتی زنٹا چند ہفتے قبل ہی یہ بات کہہ چکی ہیں کہ ان کی زندگی میں کسی کیلئے نرم گوشہ موجود ہے مگر انہوں نے اس معاملے کی زیادہ تفصیلات بتانے سے گریز کیا تھا۔ کنگز الیون پنجاب کے شریک مالک نیس واڈیا سے دوستی ختم ہونے کے باعث ان کے ممکنہ بوائے فرینڈ ڈیوڈ ملر بھی ہو سکتے ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…