منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

با لی ووڈ کنگ خان کی نئی آنیوالی فین کا پہلا آفیشل لوگو ریلیز کردیا گیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک )با لی ووڈ کنگ خان کی نئی آنیوالی فین کا پہلا آفیشل لوگو ریلیز کردیا گیا۔منیش شر ما کی ہدایا ت میں بننے والی فلم میں شا ہ رخ خان خود اپنے فین کا کر دار ادا کر رہے ہیں جوعام انسا ن ہے اور با لی ووڈ کے ہیرو شار رخ کا سب سے بڑا مداح ہے۔یش راج بینر تلے بننے والی اس فلم کا لو گو شاہ رخ کے حقیقی مداحوں کی بھیجی گئی تصاویر کو ملا کر ترتیب دیا گیا ہے۔اس فلم میں بالی ووڈ کی کوئی خو برو ہیروئن کاسٹ نہیں کی گئی کیو نکہ اس کی کہانی ایک مداح کے گر د گھو متی ہے جبکہ نئی اداکارہ ولوشاڈی سوزااہم رو ل میں نظر آئینگی ۔فلم آئندہ سال 15اپریل کو دنیا بھر میں عام نمائش کےلئے پیش کی جائیگی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…