بھارتی پروڈیوسر کا عمران خان کی زندگی پر فلم بنانے کااعلان
اسلام آباد(این این آئی) بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر راکیش اوپدھیا سابق پاکستانی کرکٹر اور معروف سیاستدان عمران خان کی زندگی پر فلم بنائیں گے۔بالی ووڈ کی شہرہ آفاق فلم کھلاڑی 786 ، دی شوقین اور سردار جی فلم کے پروڈیوسر راکیش اوپدھیا ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں جب کہ بھارتی پروڈیوسر سابق… Continue 23reading بھارتی پروڈیوسر کا عمران خان کی زندگی پر فلم بنانے کااعلان