منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

انسان ہر ہنر میں استاد نہیں ہو سکتا،اے آر رحمان

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )موسیقار اے آر رحمان نے کہا ہے کہ انسان ہر ہنر میں استاد نہیں ہو سکتااسی لیے میں اداکاری میں قسمت آزمائی نہیں کی یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی ۔اے آر رحمان کا کہنا تھا کہ انھیں چار مرتبہ فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی اوران سے اصرار بھی کیا گیا لیکن وہ راضی نہ ہوئے کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کی وہ اچھے موسیقار ہو سکتے ہیں لیکن اداکار نہیں اور ان کو یہ بھی لگا کہ وہ پیشکش کردہ کرداروں کے لیے بڑی عمر کے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…