جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

ہالی ووڈ ڈائریکٹر کا بیٹاالقاعدہ کا نیا جنگجو مقرر

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ فلم ڈائر یکٹر کا بیٹا القاعدہ کا جنگجوبن گیا ۔ کیتھولک 59 سالہ پیٹرک کا 26 سالہ بیٹا کا س کنی کو نئے جنگجوں کی بھرتی کیلئے القاعدہ کی آن لائن پراپیگنڈہ ویڈیوز میں دیکھا گیا ہے ۔لوکاس جب پرائمری سکول میں تھا تو اس کی ماں 53 سال ڈبورافلپس نے پیٹرک سے طلاق لے لی تھی اور لوکاس لیڈز یونیورسٹی میں ایک سال زیر تعلیم رہا جس کے بعد وہ اپنے باپ کے ساتھ رہنے کیلئے ویانا چلاگیا ۔غالب گمان ہے کہ وہیں پر وہ انتہا پسند بنا ہوگا۔فلپس کا کہنا ہے کہ مجھے اس بات کی خوش ہے کہ میرا بیٹا داع میں نہیں بلکہ القاعدہ میں گیا مگراس بات کا بھی خدشہ ہے وہ ایک روز برطانوی فضائیہ یا روسی حملوں میں مارا جائیگا۔پیٹرک سٹیون سپلبرگ کیساتھ انڈیا جونز ، لاسٹ کروسیڈ اور دیگر بلاک بسٹر فلموں میں اسٹنٹ ڈائر یکٹر کے طورپر کام کرچکا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…