بھارت میں اقلیتوں کی حق تلافی پر بالی ووڈ اداکاروں میں اختلافات
لاہور (نیوز ڈیسک ) بھارت میں اقلیتوں کی حق تلافی پر بالی ووڈ اداکار بھی بولنے لگے۔ نصیر الدین شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی اچھی چیزوں کی بھارت میں بھی تعریف ہونی چاہئے جبکہ انوپم کھیر کا کہنا ہے کہ پاکستان دوست نہیں ، کتاب کی رونمائی بھارت میں نہیں ہونی چاہئے تھی۔… Continue 23reading بھارت میں اقلیتوں کی حق تلافی پر بالی ووڈ اداکاروں میں اختلافات