منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

آئندہ فلم میں کوئی اچھا پروجیکٹ ملا تو ضرورکروں گی، ثروت گیلانی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) اداکارہ ثروت گیلانی نے کہا ہے کہ فلم کرنے کا تجربہ خوشگوار رہا ، آئندہ بھی کوئی اچھے پروجیکٹ کی آفر ہوئی تو ضرور کروں گی۔ان کا کہنا تھا کہ ”جوانی پھرنہیں آنی“ میری پہلی فلم تھی جس میں ایک پٹھانی لڑکی کا کردار کیا اور اس کردار کی جزئیات کو سامنے رکھتے ہوئے نبھانے کے لیے بھرپور کوشش کی اور ناظرین کی بھی مشکور ہوں کہ انھوں نے میری پرفارمنس کو سراہا ہے۔فلم کرتے ہوئے مجھے اس لیے بھی مشکل پیش نہیں آئی کہ سبھی وہی لوگ تھے جن کے ساتھ پچھلے ایک عرصہ سے ٹی وی پر کام کر رہی ہوں۔ ٹی وی کی طرح فلم بین بھی اسی فلم کو دیکھنے کے لیے آتے ہیں جو انھیں انٹرٹین کرے۔ثروت گیلانی کا کہنا تھا کہ پروڈیوسر اور ڈائریکٹر بھیٹر چال کا شکار ہونے کے بجائے ہر مزاج کی فلم بنا رہے ہیں اور ان سب کو پسند بھی کیا جارہا ہے ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…