لاہور (نیوز ڈیسک ) بھارت میں اقلیتوں کی حق تلافی پر بالی ووڈ اداکار بھی بولنے لگے۔ نصیر الدین شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی اچھی چیزوں کی بھارت میں بھی تعریف ہونی چاہئے جبکہ انوپم کھیر کا کہنا ہے کہ پاکستان دوست نہیں ، کتاب کی رونمائی بھارت میں نہیں ہونی چاہئے تھی۔ بالی ووڈ کے دو دوست انوپم کھیر اور نصیر الدین شاہ ، نصیر الدین شاہ کو بیان دینا مہنگا پڑگیا کہ پاکستان کی اچھی چیزوں کو بھارت میں سراہا جانا چاہیئے۔ انتہا پسند ہندو تو ایک طرف خود ان کے دوست بھی دشمن ہوگئے۔ انوپم کھیر کا کہنا ہے کہ پاکستان دوست نہیں ، خورشید قصوری کی کتاب کی رونمائی بھارت میں نہیں ہونی چاہیئے تھی۔ انوپم کھیر بیوی کی وجہ سے مودی سرکار کی زبان بولنے لگے ہیں۔ نصیر الدین شاہ کا کہنا تھا کہ وہ کئی بار پاکستان گئے ، دھمکی تو دور کی بات انہیں سیکورٹی کی بھی ضرورت نہیں پڑی۔ بالی ووڈ اداکار کا کہنا تھا کہ صرف مسلمان ہونے کی وجہ سے انہیں نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
بھارت میں اقلیتوں کی حق تلافی پر بالی ووڈ اداکاروں میں اختلافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا



















































