منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

ادکارہ میرا نے پاسا پلٹ لیا ضمنی انتخابات میں (ن) لیگ کامیابی کے لیے دعا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(آن لائن)ادکارہ میرا نے پاسا پلٹ لیا ضمنی انتخابات میں (ن) لیگ کی کامےابی کے لیے دعا کر دی۔ رپورٹس کے مطابق فلم اسٹار میرا کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے ملک سے بجلی کی لوڈشیڈ نگ سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے جو اقدامات کیے وہ قابل تعر یف ہیں۔انہوں نے کہا کہ میری ضمنی انتخابات میں ن لیگ کو سپورٹ کر وں گی اور ان کی کا میابی کے لیے بھی دعا گو ہوں اور مجھے امید ہے عوام بھی (ن) لیگ کو سپورٹ کر یں گے اور ان کی کا میابی کو یقینی بنائیں گے۔اداکارہ میرا نے پنجاب حکومت کی کارکردگی پر اطمنان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ (ن) لےگ کی حکومت نے دےگر حکومتوں کی نسبت صوبے مےں سب سے زےادہ کام کرواےا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…