اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

شوبز سے وابستہ وہ شخصیات جنہیں دہشتگردمارناچاہتے تھے ، فہرست سامنے آگئی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) گزشتہ دنوں کراچی سے پکڑے گئے ایک دہشتگردکے قبضے سے 14شخصیات کی ہٹ لسٹ برآمدہوئی تھی جنہیں وہ گروپ مارنا چاہتاتھا لیکن کامیاب نہ ہوسکے اور اب اس فہرست میں شامل شوبز سے وابستہ شخصیات کے نام سامنے آگئے ہیں اور اب اُنہیں اپنی زندگی اور حفاظت پر توجہ دینی چاہیے ۔ سندھ پولیس کی طرف سے برآمد کی گئی فہرست میں اداکار، سماجی کارکن اور مشہور شخصیات شامل تھیں ۔ سندھ پولیس کی حراست میں موجود ملزم سے برآمد کی جانیوالی فہرست میں شامل ڈیزائنرز میں خاورریاض ،طارق امین ، ایچ ایس وائے ، نوید رشید عرف ٹونی اور اطہرشہزاد شامل ہیں ۔ شوبز سے وابستہ شخصیات میں شمعون عباس، عبداللہ اعجاز، علی سلیم اورگلوکارہ ہمیٰ خواجہ شامل ہیں ۔ ماڈلنگ سے عراج ، عماد، حمیراارشد کے شوہراحمد بٹ اور میک اپ آرٹسٹ ببلوشامل ہے جبکہ سماجی کارکن جبران ناصر بھی دہشتگردوں کے نشانے پر تھے ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…