لاہور ( این این آئی) اداکارہ میرا کو 10سال کے لئے انگلینڈ میں بین کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا 3سال قبل انگلینڈ گئی تھیں جہاں انہوں نے برٹش قوانین کی خلاف ورزی کی جس پر تحقیقات کے بعد میرا پر الزام ثابت ہوا اور وہاں کی بارڈر ایجنسی نے قانون 320کا اطلاق کرتے ہوئے اداکارہ میرا کو 10سال کے لئے انگلینڈ میں داخل ہونے سے بین کر دیا ۔اس حوالے سے اداکارہ میرا موقف جاننے کے لئے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا جبکہ ان کے مینیجر سہیل راشد کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے میرے علم میں ایسی کوئی بات نہیں ۔ اس بارے میں میڈم ہی بہتر طور پر بتا سکتی ہیں ۔
اداکارہ میرا کو 10سال کے لئے انگلینڈ میں بین کیے جانے کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا



















































