ممبئی (نیوز ڈیسک )بولی وڈ ہدایت کار وشال بھردواج کا اپنی نئی فلم ’رنگون‘ کے بارے میں کہنا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ سیف علی خان اور شاہد کپور کے ساتھ فلم میں کرینہ کپور خان کو بھی لا سکیں۔فلم’ ’رنگون“ میں پہلی مرتبہ اداکار سیف علی خان اور شاہد کپور کو ایک ساتھ دیکھا جائے گا۔بھارتی اخبار کے مطابق وشال بھردواج کا فلم کی کاسٹنگ سے متعلق سوال پر کہنا تھا کہ ان کی خواہش ہے کہ دونوں اداکاروں کے ساتھ کرینہ کپور خان کو بھی فلم میں لاسکیں۔وشال بھردواج سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ کرینہ کو فلم کا حصہ بنا رہے ہیں؟ جس کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ بالکل نہیں فلم کی کہانی اداکارہ کنگنا کے لیے لکھی گئی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے سیف اور شاہد کو بھی اس فلم میں ایک ساتھ کام کرنے کے لیے مجبور نہیں کیا، دونوں اداکار ان کے ساتھ کام کرنا چاہتے تھے اور وہ اداکاروں کے ساتھ۔فلم’ ’رنگون“ کی شوٹنگ نومبر میں شروع کی جائے گی۔
خواہش ہے سیف علی اور شاہد کپور کےساتھ فلم میں کرینہ کو بھی لاﺅں‘وشال بھردواج
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی



















































