منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

رنبیرکپورکترینہ کیف سے وعدہ ایفانہ کرسکے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک) بالی ووڈکی برطانوی نژادادکارہ کترینہ کیف نے اپنی سالگرہ کے موقع پراپنے دوست رنیر کپور سے سگریٹ نوشی ترک کرنے کی فرمائش کر دی جو انتہائی مشکل تو ضرور تھی لیکن رنبیر کپور نے حامی بھر لی اوروعدہ کیاکہ وہ آئندہ سگریٹ نہیں پئے گا۔ایک بھارتی اخبارکی رپورٹ کے مطابقیہ پریمی جوڑا تقریباً ایک ہفتے تک آسڑیامیں رہا اور اس دوران رنبیر کپور نے نکوٹین سے چھٹکارا پانے میں مدد دینے والے انجکشن بھی لگوائے جن کے باعث وہ سگریٹ نوشی ترک کرنے میں کامیاب بھی ہو گیا اور تقریباً2ماہ تک وہ اپنے وعدے پر بھی قائم رہا۔لیکن رنبیرکپورکوبدقسمتی نے اس وقت گھیرلیاجب وہ اپنے کزن ارمان جین اور اپنے بہترین دوست ایان مکھرجی کے ساتھ میونخ میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کیلئے گیا اور اپنے آپ پر قابو نہ رکھ سکا۔ اس تقریب میں کترینہ کیف کے ساتھ کیاگیاوعدہ بھول گیااورسگریٹ سلگالیا اور یوں کترینہ کے ساتھ کیا اپنا وعدہ 2 ماہ کی انتھک محنت کے بعداپناوعدہ ایک مرتبہ سگریٹ کے دھوئیں میں اڑادیا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…