منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

بہت جلد امیتابھ بچن کے ساتھ بڑی سکرین پر نظر آﺅں گا ، نوازالدین صدیقی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بولی ووڈ فلم انڈسٹری کے با صلاحیت اداکار نوازالدین صدیقی سپر سٹار سلمان خان اور شاہ رخ خان کے بعد اب میگا سٹار امیتابھ بچن کے ساتھ انکی نئی فلم میں نظر آئیں گے۔41سالہ اداکار نے میڈیا سے بات چیت کے دوران بتایا کہ وہ اس بات پر انتہائی مسرور ہیں کہ انھیں امیتابھ بچن جیسے بڑے اداکار کے ساتھ اداکاری کا موقع ملا۔ اگرچہ اداکار نواز کی طرف سے مذکورہ پروجیکٹ کے بارے میں ذیادہ نہیں بتایا گیاتاہم انکا کہنا تھاکہ ریبھو داس گپتا کی اس فلم کی کہانی سوجے گوش نے تحریر کی ہے۔فلم کے بارے میں خیال کیا جارہا ہے کہ یہ آئندہ سال نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ واضح رہے اداکار نوازالدین صدیقی آجکل شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم ”رئیس “ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ، وہ اس فلم میں پولیس افسر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…