نئی فلم ’دی مارشین‘ کا 5کروڑ ڈالر کما کر پہلی پوزیشن پر قبضہ
ہالی وڈ(نیوز ڈیسک)ہالی وڈ باکس آفس پر رواں ہفتے ریلیز ہونے والی فلم ’دی مارشین‘ نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ جس نے ریلیز کے ابتدائی 3دنوں میں 5کروڑ 50لاکھ ڈالر کما کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔فلم کی کہانی ایک ایسے خلاباز کے گرد گھوم رہی ہے، جسے مریخ پر بھیجے گئے مشن… Continue 23reading نئی فلم ’دی مارشین‘ کا 5کروڑ ڈالر کما کر پہلی پوزیشن پر قبضہ