اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی اداکارہ وریندر سکسینا کا پاکستان میں سٹیج ڈرامہ کرنے کی خواہش کا اظہار

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) فلم، ٹی وی اورتھیٹرپرمتعدد کردار نبھانے والے بھارتی اداکارہ وریندر سکسینا نے پاکستان میں اپنے گروپ کے ہمراہ اسٹیج ڈرامہ پیش کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈاسٹارز نصیرالدین شاہ، اوم پوری، رتنا پھاٹک اوردیویا دتہ سمیت دیگر فنکاروں کو پاکستان میں تھیٹرکے دوران ملنے والے رسپانس کے باعث اپنی تھیٹرٹولی کے ہمراہ لاہور، کراچی اوراسلام آباد میں ڈرامہ کرنا چاہتے ہیں۔ بھارتی اداکارہ وریندر سکسینا نے کہا کہ پاکستان میں فن کے قدردانوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ پاکستانی گلوکاروں اورسازندوں نے ہمیں ہمیشہ متاثر کیا ہے،انھوں نے کہا کہ ہماری فلم انڈسٹری کے معروف فنکارپاکستان میں اسٹیج ڈرامے کرچکے ہیں اوران کو دیکھ کراب میرا بھی دل چاہتا ہے کہ میں بھی پاکستان میں ضرور ڈرامہ کروں۔ اس کے لیے میں سب سے پہلے اپنی تھیٹرٹولی کے ہمراہ لاہورآنا چاہتاہوں۔ لاہورکے بارے میں بہت کچھ سن رکھا ہے اسی لیے میں بھی چاہتا ہوں کہ میں لاہورمیں پرفارم کروں اوراس کے بعد کراچی اوراسلام آباد میں پرفارم کرنا چاہتاہوں۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…