جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

رابی پیرزادہ 2سال بعد دوبارہ گلوکاری کی طرف آگئیں

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)گلوکارہ رابی پیرزادہ نے والدین کی خواہش پرایم بی اے مکمل کرنے کی پابندی سے آزاد ہوکردوسال بعد گلوکاری کا آغاز کر دیا۔انھوں نے گزشتہ روزلاہورپریس کلب میں ریشماں مرحومہ کا گایا مقبول گیت ’وے میں چوری چوری ‘ کومغربی سازوں کے ساتھ ریکارڈ کرنے کے بعد وڈیولانچ کردیا۔اس موقع پرگلوکارہ رابی پیر زادہ نے بتایا کہ ان پر گلوکاری نہ کرنے کے لیے والدین کی جانب سے پابندی لگائی گئی تھی کہ میں پہلے ایم بی اے مکمل کرونگی اوراس کے بعد گلوکاری کا دوبارہ سے آغاز کرونگی۔ اب میں نے ایم بی اے مکمل کر لیا ہے اور والدین کی اجازت سے دوبارہ سے گلوکاری شروع کر دی ہے۔اس حوالے سے آج میری البم ”چوری چوری“ ریلیز ہورہی ہے۔ اس وڈیو کی ڈائریکشن سہیل جاوید نے دی ہے۔ رابی پیر زادہ نے کہا کہ ایک فلم سائن کر لی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…