اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

دبنگ خان کو ٹی وی پروگرام کا معاوضہ پوچھنے پر غصہ آگیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ خان کے بارے میں کسی کو پتہ نہیں ہوتا کہ انہیں کب اور کس بات پر غصہ آجائے ایسا ہی اس وقت ہوا جب ان سے ایک صحافی نے ٹی وی پروگرام میں کام کرنے کا معاوضے کا پوچھ لیا۔ممبئی میں بھارتی ٹی وی کے متنازع اور مقبول ترین رئیلٹی شو ”بگ باس“ کے بارے میں میڈیا کانفرنس کے دوران جب ایک صحافی نے سلمان خان سے ان کے معاوضے کے بارے میں پوچھا تو وہ بھڑک اٹھے، انہوں نے اس صحافی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے آپ کی تنخواہ سے کوئی غرض نہیں تو پھر آپ کو میرے معاوضے میں کیوں دلچسپی ہے۔سلمان خان نے کہا کہ جب بھی وہ اپنا معاوضہ بڑھاتے ہیں تو وہ ان کی جیب میں جاتا بلکہ سارے پیسے ان کی فلاحی تنظیم ”بینگ ہیومن“ میں جاتے ہیں۔ جہاں اس رقم کو دکھی انسانیت کی خدمت کےلئے استعمال کیا جاتا ہے۔واضح رہے کہ سلمان خان کو بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا اداکار مانا جاتا ہے اور گزشتہ برس انہیں دنیا کے سب سے زیادہ کماو¿ اداکاروں کی فہرست میں بھی شامل کیا گیا تھا۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…