اسلام آباد(نیوزڈیسک )شوبز کی دنیا سے الگ نہیں ہوئی مگر کچھ وجوہات کی وجہ سے آج کل فلموں میں کام نہیں کر رہی ۔ پر ادکارہ نرما کا نے کہا کہ میں انڈسٹری سے کٹ ہو چکی ہوں صرف ایک پراپیگنڈا ہے، مجھے اب بھی فلموں میں کام کرنے کی آفرز ہو رہی ہیں مگر میں وہی کرتی ہوں جو میرا دل چاہے۔ اداکارہ کا مزےد کہنا تھا کہ میرے خلاف ہمیشہ پراپیگنڈا کیا جاتا ہے مگر مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا،کسی کے کہنے سے کچھ نہیں ہوتا وہی کروں گی جو دل کو اچھا لگے گا-