اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کی 40 ویں سالگرہ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)ہالی ووڈ فلم ٹائٹینک سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ کیٹ ونسلیٹ آج اپنی40ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔5 اکتوبر 1975 کو برطانیہ کے علاقے بروک شائر میں پیدا ہونے والی کیٹ ونسلیٹ کو بچپن سے ہی ڈرامہ اور پرفارمنگ آرٹس سے خصوصی دلچسپی تھی۔انہوں نے اپنی فنی زندگی کا آغاز 1991 میں کیا، تاہم انہیں اصل شہرت 1997 میں ریلیز ہونے والی فلم ٹائٹینک سے ملی جس کے بعد انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔کیٹ ونسلیٹ کو 6 مرتبہ اکیڈمی ایوارڈ کے لئے نامزد ہونے والی کم عمر ترین اداکارہ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔اکیڈمی ایوارڈ کے لئے 6 مرتبہ نامزد ہونیوالی اس اداکارہ نے فلمی دنیا کا سب سے بڑا آسکر ایوارڈ 2009 میں فلم دی ریڈر میں شاندار اداکاری پر حاصل کیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…