اسلام آباد (نیوزڈیسک ) بالی ووڈ فلم”پریم رتن دھن پایو“ 12 نومبر کو ریلیز کی جائے گی جبکہ فلم کے ٹریلرنے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پرتہلکہ مچا دیا ہے۔ سلمان خان اور سونم کپور فلم ”پریم رتن دھن پایو“ میں مرکزی کردارادا کررہے ہیں-بالی ووڈ میں فیشن کوئین کے نام سے مشہور ادکارہ سونم کپور نے کہا کہ سلمان خان کے ساتھ فلم”پریم رتن دھن پایو“ کے سیٹ پر رومانس کرتے ہوئے کافی گھبرا گئی تھی۔بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ فلم ”پریم رتن دھن پایو“ میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جب کہ دبنگ خان کے ساتھ فلم سیٹ پر کام کرنے کے حوالے سے اداکارہ کا کہنا تھا کہ سلمان خان کی بہت بڑی مداح ہوں اس لئے ان کے ساتھ فلم کے سین کے مطابق رومانس کرتے ہوئے خاصی خوفزدہ تھی اور رومانس کے دوران بھی گھبراہٹ کا شکار تھی۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ سلمان خان کی اداکاری شروع سے ہی پسند ہے اور ان کے ساتھ فلم میں کام کرنے کے لیے پرجوش تھی وہیں رومانس کرنے پر پریشان بھی تھی تاہم فلم ڈائریکٹر سورج بھرٹیا کی حوصلہ افزائی سے مطمئن ہوکر فلم میں کام کیا۔واضح رہے کہ فلم”پریم رتن دھن پایو“ 12 نومبر کو ریلیز کی جائے گی جب کہ فلم کے ٹریلرنے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پرتہلکہ مچا دیا ہے۔
فلم”پریم رتن دھن پایو“12 نومبر کو ریلیز کی جائے گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
تھینک گاڈ
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا



















































