منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

خواتین کا سامنا کرنے سے گھبراتا ہوں‘ اداکار فواد خان

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک )پاکستان کے ناموراداکارفواد خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں خواتین سے ڈرلگتا ہے۔ بالی ووڈ میں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے والے فواد خان کا کہنا ہے کہ وہ خواتین کا سامنا کرنے سے گھبراتے ہیں کیونکہ انہیں نہ کہنا مشکل ہوتا ہے۔فواد خان نے اس حیرت انگیز بات کا انکشاف بھارتی پروگرام ” لک ہوازٹاکنگ“ میں کیا کہ وہ خواتین کا سامنا کرنے میں مشکل محسوس کرتے ہیں۔فواد خان پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری میں تہلکہ مچانے کے بعد اب بالی وڈ میں اپنی اداکاری کے جوہر منوانے میں مصروف ہیں اور بھارتی اداکارہ سونم کپورکے ساتھ ’خوبصورت‘ نامی فلم کی کامیابیاں سمیٹ چکے ہیں۔فواد خان آئندہ آنے والی فلم ’کپوراینڈ سنز‘ میں بھی اپنی اداکاری کے جوہردکھائیں گے جس میں ان کے ہمراہ عالیہ بھٹ اور سدہارتھ ملہوترا بھی جلوہ گر ہوں گے۔فواد خان ایک اور فلم” اے دل ہے مشکل میں“ بھی ایک مختصر دورانیے کا کردارادا کریں گے جس میں مرکزی کردار عمران عباس، ایشوریہ رائے، انوشکا شرما اور رنبیر کپورادا کررہے ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…