اسلام آباد (نیوزڈیسک ) لی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی بھر پور کو شش ہو تی ہے کہ وہ اپنی ہر فلم میں نہ صرف نئے روپ بلکہ نئے کر دار میں بھی نظر آئیں اوراپنے اسی اصول پر عمل کر تے ہو ئے وہ یش راج کے بینر تلے بننے والی فلم ”سلطان“ میںکا م کر رہے ہیں۔ وہ اس فلم میں ایک ریسلر کا کر دار نبھائیں گے۔سلمان خان اس فلم میں اپنےکردارکے سلسلے میں بہت پر جو ش ہیں اور اس کی تیاری کے لئےنہ صرف انہوں نے ریسلنگ کی تربیت شروع کر دی ہے بلکہ اپنی خوراک اور ورزش پر بھی بھر پور تو جہ دے کر جسمانی وزن مزید بڑھانے کی کو شش کر رہے ہیں۔اس فلم کی عکس بندی کا با قاعدہ آغاز اس سال نو مبر میں کر دیا جائے گا اور فلم”سلطان“ سال 2016میں عید پر نمائش کیلئے پیش کی جائیگی ۔
فلم”سلطان“ سال 2016میں عید پر نمائش کیلئے پیش کی جائیگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید



















































