منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

کالعدم تنظیم کے گرفتار دہشتگرد کے قبضے سے شوبز سے وابستہ شخصیات کی ہٹ لسٹ برآمد

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آبا(نیوز ڈیسک)ڈی آئی جی سائوتھ زون پولیس کی جانب سے جاری کئے گئے ہینڈ آوٹ میں کہاگیا ہے کہ کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے ہاتھوں کالعدم تنظیم کے گرفتار دہشت گرد کے قبضے سے شوبز سے وابستہ شخصیات کی ہٹ لسٹ برآمد ہونے والی ہٹ لسٹ میں شوبز سے وابستہ 18مقبول شخصیات کے نام شامل ہیں جس میں 5 فیشن ڈیزائنر، 5 ماڈلز،ایک این جی او ورکر، ایک اینکر پرسن، ایک گلوکار اور ایک میک اپ آرٹسٹ شامل ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ان اہم شخصیات کو دہشت گردوںکیلئے آسان ہدف قرار دیاہے ان تمام شخصیات کو خطرے سے آگاہ کردیا گیا ہے اور انہیں نقل و حرکات محدود کرنے کی بھی ہدایت کردی گئی ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…