منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

فلم میں کوئی اچھی آفر آئی تو ضرور حامی بھروں گی‘ شلپا شیٹھی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کا کہنا ہے کہ وہ فلموں کی اسکرپٹس پڑھ رہی ہیں اور کوئی اچھی آفر آئی تو ضرور حامی بھریں گی تاہم وہ اسے اپنا کم بیک نہیں مانتی۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق شلپا شیٹی کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ سے ہی اسکرین کا حصہ رہی ہیں، کسی نہ کسی وجہ سے وہ ٹی وی پر نظر آتی رہتی ہیں تاہم اب وہ فلموں میں اداکاری کے حوالے سے دوبارہ سوچ رہی ہیں۔شلپا کا کہنا تھا کہ اب ان کا بیٹا بڑا ہوگیا ہے اور وہ زیادہ وقت اپنے اسکول میں گزارتا ہے جس کے باعث وہ فلموں میں دوبارہ کام کر سکتی ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ فلموں میں واپسی کو اپنا کم بیک نہیں مانتی کیوں کہ انہوں نے خود کو کبھی اسکرین سے الگ نہیں سمجھا۔فلموں میں کردار کے حوالے سے شلپا کا کہنا تھا کہ وہ کچھ اسکرپٹس پڑھ رہی ہیں اور کوئی اچھا کردار ملنے پر ہی فلم میں اداکاری کی حامی دے گی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…