پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

فلم ”شاندار“ ایک نہایت بہتر فلم ہو گی‘ کرن جوہر

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہد کپور اور عالیہ بھٹ پہلی بار ایک ساتھ اسکرین پر اداکاری کے جوہر دکھائیں گے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر کرن جوہر کا کہنا ہے کہ فلم ”شاندار‘ ‘ایک نہایت بہترین فلم ہوگی جو کے ماضی کی رومانوی کہانیوں کی یادیں ایک نئے انداز میں تازہ کرے گی-فلم ’شاندار‘ کا حال ہی میں ایک گانا نزدیکیاں ریلیز کیا گیا جس کے حوالے سے کرن جوہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کی۔وکاس بہل کی ہدایتکاری میں بنی فلم ’شاندار‘ کو دھرما پروڈکشنز اور فینٹم فلمز کی جانب سے پروڈیوس کیا گیا ہے۔فلم ’شاندار‘ ایک کامیڈی اور رمانوی کہانی پر مبنی ہے جس میں اداکار شاہد کپور اور عالیہ بھٹ پہلی بار ایک ساتھ اسکرین پر اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔فلم”شاندار“ 22 اکتوبر کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…