اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

بوم بوم پر شرمناک الزامار لگانے والی اداکارہ نومبر میں پاکستان آئیگی‘آفریدی‘شعیب ملک اور شعیب اختر سے ملاقات کی خواہش

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک)شاہد خان آفریدی پر الزامات لگانیوالی اداکارہ عرشی خان نے پاکستان آمد کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں عرشی خان کاکہناتھاکہ وہ شاہدآفریدی کے علاوہ شعیب ملک اور شعیب اختر سے بھی ملیں گی اور تینوں کو ٹوئیٹر پر ٹیگ کیا۔افغانی نژاد پاکستانی مسلمان عرشی خان کو ایک پاکستانی انٹرٹینمنٹ چینل کی طرف سے شو کیلئے دوکروڑ روپے کی پیشکش کی گئی اور اس شوکی شوٹنگ نومبر کے اواخر میں شروع ہوجائے گی جبکہ دسمبر میں آن ایئرجانے کی توقع ہے ۔ عرشی خان افغانستان میں پیداہوئیں لیکن اس کے بعد ان کی فیملی بھوپال منتقل ہوگئی ، اس کی والدہ بھارتی جبکہ باپ افغانی نژاد پاکستانی ہے ۔ ان کو شاہد آفریدی سے متعلق غیرذمہ دارانہ بیانات کی وجہ سے بھارت سے زیادہ پاکستان میں جانا جاتاہے ۔ٹوئیٹر پر عرشی خان کے پچاس فیصدفالوورز پاکستانی ہیں جبکہ پاکستان میں ان کے کئی رشتہ دار بھی موجود ہیں ۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…