پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

تر قی کےلئے خاندان کی حمایت ضروری ہے ، سو ہا علی خان

datetime 24  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان نے کہا ہے کہ زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے خاندان کی طرف سے حمایت بہت اہمیت رکھتی ہے۔ایک انٹرویو کے دوران سوہا کا کہنا تھا کہ اگر کسی کو اپنے فیصلوں کے لیے خاندان والوں کی حمایت حاصل ہو تو اسے معاشرے سے کچھ بھی پوشیدہ رکھنے کی ضرورت نہیں رہتی۔ جس کی وجہ سے اس نے ایک آزاد زندگی کی بنیاد رکھی لیکن ان کی اپنی والدہ شرمیلا ٹیگور واحد ہستی ہیں جن کے سامنے وہ جوابدہ رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…