منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

وینا ملک کو امریکہ میں عید کا بڑا ”تحفہ “مل گیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2015 |

ورجینیا(نیوزڈیسک)پاکستانی اداکارہ وینا ملک دوسرے بچے کی ماں بن گئی ہیں۔اداکارہ وینا ملک کے شوہر اسد بشیر خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امریکی ریاست ورجینیا کے ایک اسپتال میں ان کی اہلیہ نے ایک صحت مند بیٹی کو جنم دیا ہے۔ بیٹی کا نام امل اسد خان رکھا ہے۔ اسد بشیر خان کا کہنا تھا کہ اللہ کا لاکھ شکر ہے کہ حج کے مبارک دن ہمارے گھر میں ایک شہزادی کی آمد ہوئی ہے۔اس سے قبل گزشتہ برس ستمبر میں بھی وینا ملک اور اسد بشیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی، جس کا نام ابرام خان خٹک رکھا گیا۔واضح رہے کہ وینا ملک اور اسد بشیر خان نے اپنے بچوں کے نام معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے مشورے سے رکھے ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…