اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

لاہور میں نفرت تلاش کر تا رہا لیکن کہیں نہیں ملی ،ر اوم پوری

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

لاہور میں نفرت تلاش کر تا رہا لیکن کہیں نہیں ملی ،ر اوم پوری

لاہور (نیوز ڈیسک) اوم پوری نے پاکستان کے دورہ کے دوران نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ان کا پاکستان کا دوسرا جبکہ لاہور کا پہلا دورہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاہور میں ہر جگہ مجھے پیار ہی پیار نظر آیا۔ میں نے نفرت ڈھونڈنے کی بھی بہت… Continue 23reading لاہور میں نفرت تلاش کر تا رہا لیکن کہیں نہیں ملی ،ر اوم پوری

تر قی کےلئے خاندان کی حمایت ضروری ہے ، سو ہا علی خان

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

تر قی کےلئے خاندان کی حمایت ضروری ہے ، سو ہا علی خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان نے کہا ہے کہ زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے خاندان کی طرف سے حمایت بہت اہمیت رکھتی ہے۔ایک انٹرویو کے دوران سوہا کا کہنا تھا کہ اگر کسی کو اپنے فیصلوں کے لیے خاندان والوں کی حمایت حاصل ہو تو اسے معاشرے سے کچھ بھی… Continue 23reading تر قی کےلئے خاندان کی حمایت ضروری ہے ، سو ہا علی خان

بپاشا باسو نے بھی ٹی وی اسکرین پر نظر آنے کی تیار کرلی ہے

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

بپاشا باسو نے بھی ٹی وی اسکرین پر نظر آنے کی تیار کرلی ہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک )بالی ووڈ اداکار انیل کپور کے بعد اداکارہ بپاشا باسو نے بھی ٹی وی اسکرین پر نظر آنے کی تیار کرلی ہے۔وہ روہن سپی کی ہدایتکاری میں بنائی جانیوالی 12 حصوں پر مشتمل سیریز ”دی کلائنٹ “میں کام کریں گی۔ ”دی کلائنٹ “ ہالی ووڈ کی ڈرامہ سیریز ”اسکینڈل“ کے طرز پر بنائی… Continue 23reading بپاشا باسو نے بھی ٹی وی اسکرین پر نظر آنے کی تیار کرلی ہے

ایان علی کے ساتھ جواب تک نہیں ہوا تھا وہ اب ہونے جارہاہے

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

ایان علی کے ساتھ جواب تک نہیں ہوا تھا وہ اب ہونے جارہاہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماڈل ایان علی کانام ای سی ایل میں ڈالنے کےلئے ایف بی آر کا خط وزارتِ داخلہ کو موصول ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ایان علی کانام ای سی ایل میں ڈالنے کی حتمی منظوری وزیرداخلہ دیں گے۔ ایان علی کےخلاف کسٹمزکی طرف سےکرنسی اسمگلنگ کیس زیرسماعت ہے۔ماڈل ایان 5ماہ جیل میں قید رہنے کے… Continue 23reading ایان علی کے ساتھ جواب تک نہیں ہوا تھا وہ اب ہونے جارہاہے

اپنی زندگی کو غریب او رمستحق افراد کی بحالی اور ان کی فلاح وبہبود کےلئے وقف کردےاہے ‘ ابرار الحق

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

اپنی زندگی کو غریب او رمستحق افراد کی بحالی اور ان کی فلاح وبہبود کےلئے وقف کردےاہے ‘ ابرار الحق

لاہو ر(نیوزڈیسک ) پاکستان کے معروف گلوکار ابرارالحق نے کہا ہے کہ مےں نے اپنی زندگی کو غرےب او رمستحق افراد کی بحالی اور ان کی فلاح وبہبود کےلئے وقف کردےاہے ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ا پنے لئے تو سب لوگ جیتے ہےں لیکن مزہ تو تب ہے کہ… Continue 23reading اپنی زندگی کو غریب او رمستحق افراد کی بحالی اور ان کی فلاح وبہبود کےلئے وقف کردےاہے ‘ ابرار الحق

سلمان خان نے مداحوں کو اپنے فیس بک بارے آگاہ کردیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

سلمان خان نے مداحوں کو اپنے فیس بک بارے آگاہ کردیا

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈاداکارسلمان خان نے اپنے مداحوں کوان کے نام پر بنے فیس بک کے جعلی پیچ کے بارے میں خبردار کردیا اور کہاکہ وہ کسی بھی پراجیکٹ میں لوگو ں کو شامل نہیں کررہے ، ان کے نام سے بنائے گئے جعلی اکاونٹ پر دعویٰ کیاگیاتھاکہ سلمان خان ایک نئے پراجیکٹ کیلئے… Continue 23reading سلمان خان نے مداحوں کو اپنے فیس بک بارے آگاہ کردیا

فواد خان نے ہمارے اداکاروں کی نیندیں اڑادیں‘فلم فیئر

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

فواد خان نے ہمارے اداکاروں کی نیندیں اڑادیں‘فلم فیئر

لاہور(نیوز ڈیسک) میگزین فلم فیئرنے اپنے کور پر فواد خان کی تصویر چھاپتے ہوئے لکھاہے کہ ’سرحد پارسے آنیوالے فواد خان جنہوں نے ہمارے اداکاروں کی نیندیں اڑادیں‘۔میگرین نے تھری پیس سوٹ میں فواد خان کی تصویر چھاپی ہے اور بلیک اینڈ وائٹ اس تصویر میں 32سالہ اداکار نہایت پھرتیلے محسوس ہورہے ہیں۔ فواد خان… Continue 23reading فواد خان نے ہمارے اداکاروں کی نیندیں اڑادیں‘فلم فیئر

پاکستان فلم انڈسٹری کی دوبارہ بحالی کا سہر ا نوجوان فنکاروں کے سر ہے‘ ریشم

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

پاکستان فلم انڈسٹری کی دوبارہ بحالی کا سہر ا نوجوان فنکاروں کے سر ہے‘ ریشم

لاہو ر(نیوزڈیسک ) معروف اداکارہ رےشم نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی دوبارہ بحالی کا سہر ا نوجوان فنکاروں کے سر ہے جو بڑی باعث مسرت بات ہے ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پچھلے کئی سالوں سے پاکستان کی فلم انڈسٹری زوا ل کا شکار تھی لیکن خدا کا… Continue 23reading پاکستان فلم انڈسٹری کی دوبارہ بحالی کا سہر ا نوجوان فنکاروں کے سر ہے‘ ریشم

دیپکا کا ایک مرتبہ پھر شاہ رخ خان کی ہیروئن بننے کا امکان

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

دیپکا کا ایک مرتبہ پھر شاہ رخ خان کی ہیروئن بننے کا امکان

ممبئی(نیوز ڈیسک) دیپکا پڈوکون اور اداکار شاہ رخ خان تین فلموں ”اوم شانتی اوم“، ”چنائی ایکسپریس“ اور ” ہیپی نیو ایئر“ میں ایک ساتھ اپنی اداکاری کا مظاہرہ کرچکے ہیں۔اب کہا جا رہا ہے ایک بار پھر ان کی جوڑی سینما اسکرین کی زینت بننے کا امکان بڑھ گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی… Continue 23reading دیپکا کا ایک مرتبہ پھر شاہ رخ خان کی ہیروئن بننے کا امکان

Page 709 of 969
1 700 701 702 703 704 705 706 707 708 709 710 711 712 713 714 715 716 717 718 969