اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

اب جاندار کہانی والی فلم ہی کامیاب ہوگی، ندیم

datetime 18  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) فلم انڈسٹری کی بحالی نے فلمیں بنانے والوں میں ایک نئی سوچ پیدا کردی ہے کیونکہ ماضی میں جو بھی فلمیں بنتی رہی ہیں اس سے بہت کچھ سیکھنے کاموقع ملا ہے۔
انکا کہنا تھا کہ یہ بات نہیں کہ ماضی میں اچھی فلمیں نہیں بنیں پاکستانی فلموں نے عوام میں بے حد مقبولیت حاصل کی وہ فلمیں ا?ج بھی فلم انڈسٹری کی تاریخ کا حصہ ہیں لیکن چند غیر فلموں کی وجہ سے فلم انڈسٹری کے معیار پر اس کاا ثر ہوا،جس کے اثرات بہت عرصہ تک محسوس کیے جاتے رہے ہیں، یہ بات اداکار ندیم نے اپنے ایک انٹرویو میں کہی۔
انھوں نے کہا جو لوگ فلم انڈسٹری کی بحالی اور کامیابی کے بعد فلمیں بنانے رہے ہیں اب یہ ان کی ذمے داری ہے کہ وہ اچھی اور معیاری فلمیں بنانے پر توجہ دیں،کیونکہ اب روایتی اور غیر معیاری فلموں? کی کوئی گنجائش نہیں،فلم بین بہت باشعور ہوچکے ہیں ،وہ دنیا بھر میں بننے والی فلموں کو بغور جائزہ لیتے ہیں اور اپنی فلموں سے ان کا موازنہ کرتے ہیں، پاکستان میں بننے والی فلموں کے لیے اچھے موضوعات کی ضرورت ہے کہانی جان دار ہوگی تو فلم ضرور کامیاب ہوگی، فلم بین تفریحی فلموں کی طرف توجہ دے رہے ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…